Live Updates

لاہور ،عمران خان کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل

پیر 9 نومبر 2009 12:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2009ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔آج نیوز کے مطابق لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد عمران خان کو اسپتال منتقل کردیاگیاجہاں انہوں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی عوام رابطہ مہم کے تمام پروگرام منسوخ کردئے گئے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات