شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گٹھ جوڑ کا اعتراف

ہفتہ 14 نومبر 2009 14:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2009ء) سپریم کورٹ میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے گٹھ جوڑ کا اعتراف کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن میں شوگر انڈسٹری گٹھ جوڑ کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

سماعت میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے گٹھ جوڑ کا اعتراف کرلیا۔ ایسوسی ایشن آئندہ سماعت پر اپنا معافی نامہ بھی داخل کردے گی