پنجاب،شوگر ملوں کو چینی کی فروخت سے روک دیاگیا

ہفتہ 21 نومبر 2009 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر۔2009ء) پنجاب حکومت نے عام صارفین کا کوٹہ بڑھانے کے لئے شوگر ملوں کو چینی کی فروخت سے روک دیا ہے، شوگر ملوں کی جانب سے تیس سے چالیس ہزار ٹن اضافی چینی دینے سے انکار پر حکومت نے یہ قدم اٹھایا۔

(جاری ہے)

اس حکومتی فیصلے پر شوگر ملز مالکان نے تئیس نومبر کو ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں کرشنگ روکنے سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :