تبلیغی جماعت کے اکابرین کی الحاج شیخ محمد اسلم کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا

اتوار 12 نومبر 2006 14:20

رائے ونڈ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12نومبر2006 )تبلیغی جماعت کے اکابرین نے فیصل آباد کے معروف صنعتکار اور تاجر الحاج شیخ محمد اسلم (غریباں دی ہٹی والے )جو کہ ان دنوں ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں زیر اعلاج ہیں کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ۔

(جاری ہے)

شیخ محمد اسلم کے صاحبزادے حافظ شیخ محمد سعید نے تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات کی اور اپنے والد محترم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی تبلیغی جماعت کے اکابرین رواں ہفتے میں الحاج شیخ محمد اسلم کی عیادت کیلئے ہسپتال آئینگے ۔