پشاور ،سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص گرفتار

منگل 29 اگست 2017 12:18

پشاور ،سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اگست2017ء) پشاور کے علاقے سفیدڈ ھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مقامی شخص نے ٹیم کو اسپرے کرنے سے بھی منع کیا ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی سروے ٹیموں کے کام میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :