یونیورسٹی کیمپس میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری

منگل 29 اگست 2017 12:51

یونیورسٹی کیمپس میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2017ء) یونیورسٹی کیمپس کے تمام تعلیمی اداروں میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

چاروں یونیورسٹیوں میڈیکل کالج اور فارسٹ کے رہائشی مکانات ‘سبزہ زاروں اور دفاتر اورتدریسی شعبہ جات کے گرائونڈز میں روزانہ کی بنیاد پر سپرے کیاجاتاہے۔

متعلقہ عنوان :