پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘

دو ماہ کے دوران مجموعی ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی

بدھ 30 اگست 2017 11:39

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اگست2017ء) پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘ دو ماہ کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 12ہوگئی ‘ پشاور کے بعد ڈینگی وائرس بڈھ بیر اور جمرود میں بھی پھیل گیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پشاور میں ڈینگی کے وار سے ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔ دو ماہ کے دوران ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے اب بھی پشاور کے مختلف ہسپتالوں میں 455 افراد زیر علاج ہیں۔ ڈینگی وائرس پشاور کے بعد بڈھ بیر اور جمرود میں بھی پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :