صدر مملکت کی اہلیت کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا، صمصام بخاری
بدھ 27 جنوری 2010 19:04
(جاری ہے)
اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کے مد مقابل صدارتی امیدوار جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی تھے جو خود ایک قانونی ماہر بھی ہیں اور اگر صدر آصف علی زرداری کی کسی نا اہلیت کا سوال ہوتا تو سعید الزمان صدیقی اس وقت چیلنج کرتے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت عدلیہ کا احترام کرتی ہے اور وکلاء کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کر رہی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وکلاء کے درمیان تقسیم سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ماضی میں بڑا نقصان ہوا، ڈکٹیٹروں نے پی پی پی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتقامی نشانہ بنایا تاہم عوام کی عدالت نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو عزت اور وقار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.