سرگودہا،تین روزہ انسدادقومی پولیو مہم 18سے 20 ستمبر تک جاری رہے گی

ہفتہ 16 ستمبر 2017 14:25

سرگودہا،تین روزہ انسدادقومی پولیو مہم 18سے 20 ستمبر تک جاری رہے گی
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2017ء) تین روزہ انسدادقومی پولیو مہم 18سے 20 ستمبر تک جاری رہے گی ۔اس دوران ضلع سرگودھا میں پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ 77 ہزار 750 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

جس کیلئے ضلع بھر میں 1505 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جن میں 1232 موبائل ٹیمیں 194 فکس جبکہ 79 ٹرانسپورٹ ٹیمیں کام کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :