پشاور ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ،ْ تعداد27ہوگئی

پیر 18 ستمبر 2017 13:56

پشاور ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ،ْ تعداد27ہوگئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2017ء) پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ تہکال میں ایک اور ڈینگی کا مریض ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تہکال یونیورسٹی روڈ میں گزشتہ روز شاہ عالم نامی شخص کو ڈینگی مچھر نے کاٹا تھا خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شاہ عالم کو شدید تکلیف کی حالت میں لایا گیا تاہم 24گھنٹے تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد شاہ عالم جاں بحق ہوگیا ۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شاہ عالم 5 بچوں کا باپ تھا ۔اس طرح ڈینگی مچھر سے کاٹنے والوں کی تعداد ستائیس ہوگئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :