نیند کی کمی دائمی درد میں مبتلا کر سکتی ہے، برطانوی طبی ماہرین

بدھ 20 ستمبر 2017 14:01

نیند کی کمی دائمی درد میں مبتلا کر سکتی ہے، برطانوی طبی ماہرین
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) برطانوی طبی ماہرین کے مطابق نیند کی کمی انسان کی صحت گرانے کے ساتھ اس کو دائمی درد میں مبتلا کر سکتی ہے۔کوونٹری کی یونیورسٹی آف واروک کی نیند اور دائمی بیماریوں کے درمیان تعلق پر ایک تحقیق کے مطابق معیار اور مقدار دونوں کے لحاظ سے نیند میں کمی دردوں کے مسائل کو نہ صرف دو سے تین گنا بڑھانے میں معاون ثابت ہوتی ہے بلکہ انسان مین درد کو برداشت کرنے کی قوت میںبھی کمی لآنے کا باعث ہوتی ہے۔

برطانوی سائسندانوں نے دنیا کے 10ممالک میں 60ہزار بالغ افراد پر 16مطالعوں سے حاصل ہونے والے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ بھرپور اور گہری نیند درد میں کمی،قوت مدافعت بڑھانے اور اچھی جسمانی صحت کے لئے مددگار ہوتی ہے جبکہ ضرورت سے کم اور غیر معیاری نیند سے آپ پر متعدد وائرس ،بیکٹریا اور دسرے منفی عوامل جلد اثر انداز ہوتے ہیں اورسٹریس ہارمون ’’کورٹیسون‘‘کا اخراج بڑھ جاتا ہے جو جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کی بڑی وجہ بنتا ہے ۔

(جاری ہے)

سائنسدانوں نے بتایا کہ ہڈیوں بالخصوص کولہے کی ہڈی کی کمزوری اور دائمی دردوں کے لاحق ہونے کا نیند کی کمی سے گہراتعلق ثابت ہوا ہے تاہم سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ان کے اس مطالعے سے زیادہ نیند لینے سے آرتھرائٹس کے دردوں میں کمی آنے کا تعلق ثابت نہیں ہو سکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی