ڈینگی وائرس کی روک تھام کے عمل کو مزید مستحکم اور بہتر بنانے کے لئے بنیادی صحت کے شعبہ کے حکام کو ہدایات جاری کر دیں ہیں، قومی ادارہ صحت
جمعہ 22 ستمبر 2017 14:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرض کی علامات میں تیز بخار‘ سر درد‘ جوڑوں اور پٹھوں کا درد‘ کمزوری‘ گلے کی سوزش‘ ذائقہ کی حس متاثر ہونا‘ پیٹ اور انتڑیوں میں درد اور دیگر علامات شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی صحت کے ورکرز کو چاہئے کہ ایسی صورت میں مرض کی فوری روک تھام کے لئے تیزی سے کام کرتے ہوئے دیگر مریضوں کو متاثر ہونے سے بچایا جائے۔ متعلقہ علاقہ جہاں سے مریض کا تعلق ہے وہاں سے وائرس کے خاتمہ کے لئے اقدامات کئے جائے۔ ہیلتھ حکام کے مطابق ماضی کے موسمی رجحانات اور ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاریوں‘ روک تھام اور کنٹرول کی حکمت عملی کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.