چین ، دانت سرجری کیلئے روبوٹک ڈینسٹ کا تجربہ کامیاب، چینی میڈیا

روبوٹک ڈینسٹ کا تجربہ سرجری میں جراحی غلطیوں پر قابو پانے کیلئے کیا گیا،ڈاکٹر زوہائو

جمعہ 22 ستمبر 2017 19:31

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) چین نے روبوٹک ڈینسٹ کے ذریعے دانت کی سرجری کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، اس سرجری کو روبوٹ نے انسانی طبی عملہ کے بغیر مکمل کیا ، روبوٹک ڈینسٹ کا تجربہ سرجری میں جراحی غلطیوں پر قابو پانے کیلئے کیا گیا ہے ، روبوٹک ڈینسٹ نے یہ سرجری دو گھنٹوں میں مکمل کی ۔ چین کے معروف روزنامہ سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے صوبہ شان ژی کے ایک دانتوں کے ہسپتال میں روبوٹک ڈینٹسٹ کے ذریعے دانتوں کی سرجری کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔

روبوٹ نے ایک خاتون کے دانتوں کی سرجری بغیر انسانی طبی عملہ کے سرانجام دی جبکہ چین کے ماہر ڈینسٹ اور دیگر طبی عملہ اس تجربہ کے دوران وہاں موجود رہے ۔ روبوٹ نے یہ سرجری دو گھنٹے میں مکمل کی جوکلی طور پر کامیاب رہی ۔

(جاری ہے)

یہ روبوٹک تجربہ چین میں قابل ڈینسٹ کی کمی کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔ اس ڈینسٹ روبوٹک تجربہ میں فورتھ ملٹری میڈیکل یونیورسٹی اور سٹیمٹالوجی ہسپتال نے تعاون کیا ۔

اس روبوٹک تجربے کے پیچھے ایک سال کا تجربہ اور محنت شامل ہے ۔ ڈاکٹر رہائو کے مطابق جو کہ سٹیمٹالوجی ہسپتال کے ماہرترین دانتوں کے سرجن ہیں نے کہا ہے کہ روبوٹ ماہر بھی ہے اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بھی ہے جس کی وجہ سے غلطی کا امکان ایک فیصد رہتا ہے جبکہ انسانی ہاتھوں کی جرامی میں غلطی کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی