مسلسل اور غیر ضروری سوشل میڈیا سے وابستہ افراد امراض قلب کا شکار ہورہے ہیں، ماہرین صحت
سی8گھنٹے کی نیندلینا صحت مند افراد کی نشانی ہوتی ہے تاہم رات کو کھانا کم کھائیں، سادہ اور متوازی غذا امراض قلب سے محفوظ رکھتی ہے،ماہرین
ہفتہ 30 ستمبر 2017 14:55
(جاری ہے)
ماہرین صحت نے کہا کہ دل سمیت دیگر امراض سے محفوظ رہنے کے لیے طرز زبدگی کو تبدیل کرنا ہوگا ، سادہ اور متوازی غذا امراض قلب سے محفوظ رکھتی ہے، یومیہ واک کرنے سے دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں، پاکستان سمیت دنیا میں لاکھوں افراد ہر سال دل کی بیماریوںکی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر ، کولیسٹرول اور خون میںشوگرکی سطح میں اضافہ ،تمباکو نوشی، خوراک میں سبزیوں اور پھل نہ کھانا، موٹاپا اورجسمانی مشقت کا فقدان دل کے امراض میں مبتلا ہونے کی بڑی وجوہات ہیں،مرغن غذائیں امراض قلب کا باعث بنتی ہیں، ماہرین نے کہاکہ7 سی8گھنٹے کی نیندلینا صحت مند افراد کی نشانی ہوتی ہے تاہم رات کو کھانا کم کھائیں۔دریں اثنا ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد امراض قلب کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں جن میں 10 سال میں مزید اضافہ ہو جائے گا،اس سی80 فی صد اموات کم آمدنی والے ممالک بشمول پاکستان میں ہوںگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.