دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف شہروں میں طبی ، سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے خصوصی سیمینار ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہڈیوں کے امراض ، جوڑوں کے درد کے مریضو ں کی تعداد میں اضافہ ، آرتھرائٹس کی ابتدائی علامات ، وجوہات ، علاج ، تدارکی اقدامات ، پرہیز و دیگر امور پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔

متعلقہ عنوان :