پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ،تیمر گرہ ،پشاور دھماکوں میں شہید افرادکے ایصال ثواب اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

پیر 5 اپریل 2010 18:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔5اپریل ۔2010ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیر کو تیمر گرہ اور پشاور میں دھماکوں میں شہید ہونیوالوں کے ایصال ثواب اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی اے این پی کے پارلیمانی لیڈر اسفند یار ولی نے نکتہ اعتراض پر دعا کرانے کیلئے کہا جس پروفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے دعا کروائی ۔

متعلقہ عنوان :