تیس سال کی عمر کے بعد جنک فوڈ ترک کردینے والے متوازن زندگی گزارتے ہیں، برطانوی سائنسدانوں
جمعرات 26 اکتوبر 2017 12:13
(جاری ہے)
برطانوی سائنسدانوں نے مشورہ دیا ہے کہ جو لوگ جنک فوڈ کا استعمال 30 سال کی عمر کے بعد ترک کردیتے ہیں وہ متوازن زندگی گزارتے ہیں اور ان کی قوت 60 سال کے بعد بھی برقرار رہتی ہے اور یہی وہ قوت ہے جو انہیں بڑھاپے میں بھی فعال رکھ سکتی ہے۔
یہ تحقیقی رپورٹ ایک ہزار مردوں و خواتین کی خوراک کا تجزیہ کرنے کے بعد مرتب کی گئی ہے اور اس تجزیے کے دوران ان کے مختلف حالات کو سامنے رکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سبزی ، پھل، ثابت اجناس کھانے والے بڑھاپے میں بھی توانا رہتے ہیں ا ور ان کی توانائی مغربی اشیائے خورونوش کے عادی افراد سے کہیںزیادہ ہوتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.