گاڑی چلانے سے پہلے کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے سے کینسر جیسی محلق بیماری سے بچا جا سکتا ہے ،ڈاکٹر ماہرین

ہفتہ 28 اکتوبر 2017 15:49

گاڑی چلانے سے پہلے کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے سے کینسر جیسی محلق بیماری ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اکتوبر2017ء) :ڈاکٹر ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ گاڑی میں بیٹھتے وقت ساتھ ہی اپنی گاڑی کا شیشہ نیچے کئے بغیر ہی اپنی گاڑی کا اے سی یا ہیٹرآن کر لیتے ہیں جس سے گاڑی میں بینظین گیس بننا شروع ہو جاتی ہے جو ہمارے جسم میں سانس کے ذریعے اندر یا باہر داخل ہو رہی ہوتی ہے ،جب گاڑی کا شیشہ کھلے گا نہیں تو بینظین گیس ہمارے جسم میں ٹوکسی لیول بڑھا دیتی ہے جس سے جسم میں کینسر بننا شروع ہو جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر ہم گاڑی میں بیٹھتے وقت گاڑی کا شیشہ نیچے کر دیں تو گاڑی کے اندر بینظین گیس پیدا نہیں ہو گی جس سے کینسرجیسی محلق بیماری سے بچا جا سکتا ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :