پشاور، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے خیبر بازار میں سپرے مکمل

جمعہ 10 نومبر 2017 12:58

پشاور، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے خیبر بازار میں ..
پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) ڈینگی کے خاتمے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈانتظامیہ نے خیبربازارمیں سپرے کاکام مکمل کرلیاہے۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کے رہنما شیرزادہ خان نے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات سے مطمئن ہیں،کنٹونمٹ بورڈ کی جانب سے خیبربازارمیں سپرے سے ڈینگی وائرس کامکمل خاتمہ ہوجائیگا۔ ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں سپرے کاکام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :