شو گر کے عالمی دن کے موقع پر لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام

ہفتہ 11 نومبر 2017 23:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء) شو گر کے عالمی دن کے موقع پر صوبائی دارلحکومت لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں شہر کے مختلف ہسپتالو ں میں شوگر کے مرض سے بچائو کے لیے آگاہی واک منعقد کرنے کیساتھ ساتھ سیمینار بھی منعقد کیے گئے اور شرکاء میں آگا ہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔