پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کی روک تھام کاعالمی دن منایا گیا

منگل 14 نومبر 2017 13:41

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کی روک تھام کاعالمی دن منایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کی روک تھام کاعالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور ذیابیطس کی روک تھام کے لئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینار اور واکس کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کو اس مرض سے متعلق آگاہی دی گئی۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ عشرے کے دوران زیادہ آمدن والے ملکوں کے مقابلے میں کم اور درمیانی آمدن والے ملکوں میں ذیابیطس کے پھیلائو میں اضافہ ہواہے۔

متعلقہ عنوان :