سوڈا مشروبات کا استعمال جگرکے کئی امراض کیوجہ بن سکتا ہے،ما ہرین امراض
جمعہ 17 نومبر 2017 13:14
(جاری ہے)
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال نوجوانوں اوربچوں کے جگرمیں چربی کے اضافے کیوجہ بن سکتاہے جسے ’’نان الکحل فیٹی لیور ڈیزیز‘‘(این اے ایف ایل ڈی)کہاجاتاہے یعنی جگر پرچربی کی ایسی زیادتی جو شراب نوشی کے بغیر وجود میں آئی ہو۔
اٹلی کے بیمبینوگیسواسپتال کے سنیئرسائنسدان اورانکے ساتھیوں نے حال ہی میں اپنی تحقیق ایک جرنل ’’ہیماٹولوجی‘‘ میں شائع کرائی ہے ۔ ڈاکٹر کیمطابق سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشہ اضافہ جگر پرلحمیات اور چربی میں اضافہ کرتا ہے اس سے سوزش اورجگرکا سرطان بھی ہوسکتاہے۔ماہرین نے مزیدخبردار کیا کہ اگرموٹاپے کے شکار بچے کولڈڈرنک کا اندھا دھند استعما ل کرنے لگیں تو یہ مسئلہ مزید گھمبیرہوسکتاہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.