پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن

اتوار 30 مئی 2010 12:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔30مئی۔2010ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد لوگوں میں تمباکو نوشی سے منسلک خطرات کے بارے میں شعور پیدا کرناہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جبکہ دنیا بھر میں 50لاکھ افراد سگریٹ نوشی سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ ایک سگریٹ انسان کی عمر آٹھ منٹ تک کم کر دیتا ہے۔دنیا میں اس وقت 65کروڑ افراد تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں اوراس پر سالانہ دو کھرب ڈالر ضائع کر دیئے جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :