پشاور گلبہار لائنزکلب کے زیراہتمام آئی کیمپ کا انعقاد 26 نومبرکوہوگا

جمعرات 23 نومبر 2017 12:14

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) پشاور گلبہار اورآئی سی ایم ایس لائنزکلب کے زیراہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ 26نومبرکی صبح نوبجے سے ایک بجے تک حجرہ عدنان،نویدبابرپیرپیائی میں ہوگا جس میں مریضوں کوادویات اورمفت عینکیں بھی تقسیم کی جائیںگی اورسفیدموتیاکے مریضوں کامفت آپریشن بھی کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :