پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں ہفتہ وار مفت علاج کا سلسلہ شروع

جمعرات 23 نومبر 2017 12:14

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) غریب اورمستحق آرتھوپیڈک مریضوں کے مفت علاج کیلئے پاک انٹرنیشنل ہسپتال نے ہفتہ وارمفت علاج کاسلسلہ شروع کردیا۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر ملک جاوید اقبال ہر جمعہ کو صبح 10سے دوپہرساڑھے 12تک ہسپتال میں مریضوں کاطبی معائنہ کرینگے۔

متعلقہ عنوان :