پولیس لائنز لکی مروت میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا

منگل 12 دسمبر 2017 12:41

لکی مروت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عارف شہباز خان نے پولیس لائنز میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن توحیدخان‘ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالغفار وزیر اور دیگرحکام بھی موجود تھے۔ ڈی پی او عارف شہباز خان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غفار اور محکمہ صحت کے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ ڈسپنسری میں دستیاب طبی سہولتوں کامعائنہ کیااور ادویات کا سٹورچیک کیا۔

متعلقہ عنوان :