بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کے دائرہ کار میں 15 تا 20 فیصد اضافہ ہوا، پلڈاٹ سروے
بدھ 13 دسمبر 2017 15:37
(جاری ہے)
ویکسین کے حصول میںخصوصی حکمت عملی کے ذریعے صرف ایک ویکسین جو پانچ بیماریوں کے لیے کارگر ہے کی خریداری میں قومی خزانے کی ایک ارب 80کروڑ روپے کی بچت کی گئی جو ایک مثال ہے۔
صوبوں کو ای پی آئی پروگرام کو مضبوط بنانے کے لیے فنڈز کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا گیا اس سلسلے میں ورلڈ بنک ، صوبائی حکومتوں اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں 180 ملین امریکی ڈالر حاصل کئے گئے جس سے یہ پروگرام مستحکم ہو گا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار آر او ٹی اے، ای پی وی نیموکوکل ویکسین بچوں کے لیے ای پی وی پروگرام کے تحت مفت فراہمی کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان کی حفاظتی ٹیکہ جات کی اصلاحات کو عالمی ادارہ جی اے وی آئی نے بے حد سراہا اور پاکستان 78 ممالک جو جی اے وی آئی امداد حاصل کرتے ہیں ان میں واحد ملک ہے جس کی عالمی فورم پر ستائش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.