ڈی ایچ او کا تیمرہ گرہ کا دورہ‘ پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائز لیا

منگل 19 دسمبر 2017 12:19

دیرلوئر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2017ء) دیرلوئر میں پولیو مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شوکت علی نے تیمرگرہ اور نواحی علاقوں کا دورہ کرکے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر شوکت علی نے کہاکہ ضلع بھر میں پولیو مہم کاآغاز کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :