خیبرپختونخوا اورفاٹا کوتھیلی سیمیاسے پاک کرنے کی خصوصی مہم کاآغاز

جمعہ 22 دسمبر 2017 13:19

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2017ء) حمزہ فائونڈیشن کے چیئرمین اورتھیلی سیمیاانٹرنیشنل فیڈریشن کی ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن اعجازعلی خان نے کہاہے کہ یکم جنوری سے خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقوں کو تھیلی سیمیاسے پاک کرنے کے حوالے سے خصوصی مہم کاآغازکیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :