پنجاب میں ڈھائی سال سے وزیرصحت اور تعلیم نہیں،بابراعوان

جمعہ 23 جولائی 2010 21:22

میاں چنوں(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جولائی۔2010ء) وفاقی وزیرقانون وپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت ڈھائی سال سے تعلیم اور صحت کے وزراء کے چل رہی ہے۔

(جاری ہے)

میاں چنوں میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں بابراعوان نے کہاکہ ووٹ کی طاقت سے بے نظیر کی شہادت کابدلہ لیں گے ۔ پنجاب عوام کاہے۔ زمینوں کی تقسیم منصفانہ ہوناچاہیے۔صوبائی حکومت کوپڑھے لکھے اورباصلاحیت افراد کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :