سعودی عرب: 8 افراد کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا انکشاف ،

سینکڑوں پرندے تلف

جمعرات 28 دسمبر 2017 14:19

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 دسمبر2017ء) سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کے 8 مریض سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض سمیت، الخرج ، حریملا، القویعیہ اور ضرما میں 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کے 8 مریض ریکارڈ پر آئے ہیں۔دوسری جانب المزاحمیہ کی فیلڈ ٹیموں نے برڈ فلو میں مبتلا 1232 مرغیوں اور پرندوں کو تلف کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :