سوائن فلو سے مزید ایک شخص جاں بحق ‘ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

جمعہ 29 دسمبر 2017 15:29

سوائن فلو سے مزید ایک شخص جاں بحق ‘ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) سوائن فلو سے متاثر ہ مزید ایک شخص نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا‘ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سوائن فلو سے متاثر مزید ایک شخص نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :