چین نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کی طبی امداد کے طورپر سیمی کنڈکٹرلیزر تھراپیٹک آلات فراہم کردیے ،جنرل منیجر بیجنگ کانگ جیاٹن ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ کمپنی نے یہ آلات پاکستانی سفیر مسعود خان کے حوالے کیے

ہفتہ 7 اگست 2010 15:13