سیلاب زدگان کی امداد کیلئے نواز شریف ملاقات کرنا چاہیں تو دروازے کھلے ہیں‘ ڈاکٹر بابر اعوان،تخت لاہور کے حکمران اٹھارہ ہزاری جھنگ میں شوگر مل دیکھنے کیلئے گئے ‘ جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں کو دیکھنے کیوں نہیں گئے‘ پیپلز پارٹی کے جیالوں کا چینل بند کرنے سے کوئی تعلق نہیں‘ پریس کانفرنس

منگل 10 اگست 2010 19:37