سیلاب زدگان کیلئے 107 ملین ڈالر امداد موصول ہو چکی ہے،وفاقی سیکرٹری اطلاعات ،تمام ڈیمز اور سرحد کے قریب بھارتی آبی ذخائر بھر چکے ، کوٹر تک عوام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ،سیلاب سے پھوٹنے والی بیماریوں کے حوالے سے الرٹ ہیں،پی آئی ڈی میں بریفنگ سے خطاب

جمعہ 13 اگست 2010 20:58