مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے2کروڑ 64لاکھ روپے کے چیک پیش کئے، متاثرین سیلاب کو راشن، ادویات اور خیموں کی فراہمی ہماری پہلی ترجیح ہے ،میاں شہباز شریف

ہفتہ 14 اگست 2010 16:20