سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام اور ان کے علاج معالجہ کے لئے صوبائی، ریجنل اور ضلع کی سطح پر سرویلنس اینڈ ایپییڈیمک رسپانس سیل قائم کر دئیے ہیں‘ سیکرٹری صحت پنجاب،سیل متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لئے صورت حال کی مسلسل نگرانی کریں گے

منگل 17 اگست 2010 19:45

متعلقہ عنوان :