سندھ میں متاثرین سیلاب کیلئے طبی کیمپوں‘ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے، سیلابی صورتحال والے علاقوں میں دریائی بندوں اور پشتوں کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے ‘ کمزور بندوں کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں‘ مشیر اطلاعات سندھ جمیل احمد سومرو

پیر 23 اگست 2010 15:53

متعلقہ عنوان :