سیلاب زدہ علاقوں میں ہیضہ ، سینہ اورجلدی امراض سمیت دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 22لاکھ سے تجاوز کرگئی،وبائی امراض سے اب تک 19افراد ہلاک ہو ئے ہیں،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو سیکرٹری صحت کی بریفنگ،وبائی امراض روکنے کے لئے جامع حکمت عملی تیارکر کے متاثرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں،کمیٹی کی سفارش

پیر 23 اگست 2010 23:05