ایرانی صدرکا پاکستان کے متاثرین سیلاب کیلئے ایک کروڑ ڈالر، 65 ٹن خوراک و ادویات کی امداد کا اعلان، وزیر داخلہ مصطفیٰ محمد نجار کو پاکستان پہنچ کر متاثرین سیلاب کی ضروریات کا جائزہ لینے کی ہدایت ،مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں ، متاثرین سیلاب کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کی جا ئے گی، محمود احمدی نژاد

پیر 23 اگست 2010 00:05