سانحہ سیالکوٹ، پنجاب حکومت کے گڈ گورنس کے غبارے سے ہوا نکل گئی، صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوتا تو استعفیٰ دے دیتا، سینئر وزیرپنجاب،شہباز شریف نے اپنی رمضان شوگر مل کو گنا فراہم کرنے والی 25 ہزار ایکڑ زمین کو پانی کی فراہمی کیلئے غیر قانونی نہر نکالی جس سے 25 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، ایوان وزیراعلی میں پیپلز پارٹی کو ضمنی انتخابات میں شکست دینے کیلئے سازشیں تیار ہوتی ہیں،راجہ ریاض کی صحافیوں سے گفتگو

بدھ 25 اگست 2010 23:37