روزانہ 5گلاس سے زائد پانی پینے سے سرطان کے خطرات میں 45فیصد تک کمی لائی جاسکتی ہے ۔رپورٹ

ہفتہ 2 دسمبر 2006 14:00

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین02دسمبر2006 ) روزانہ 5گلاس سے زائد پانی پینے سے سرطان کے خطرات میں 45فیصد تک کمی لانا ممکن ہوجاتا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تحقیق کے مطابق روزانہ 8سے 10گلاس پانی پینے والے افراد ہمیشہ صحت مند تر و تازہ رہتے ہیں جس میں صرف پانی کی کمی ہونے سے انسان کی یادداشت پر کافی اثر پڑتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :