سیلاب کی تباہ کاریوں سے 18ملین افراد متاثر ہوئے، 140,000 لائیو سٹاک سیلاب کی نظر ہو گئے، وزارت ماحولیات پانی، نکاسی آب و صحت و صفائی کے شعبوں میں یونیسف کیلئے مرکزی حیثیت رکھتی ہے،وفاقی وزیر ماحولیات کی یونیسف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر/سیکرٹری جنرل سے گفتگو

پیر 30 اگست 2010 20:42