متاثرین سیلاب کے ریسکیواورریلیف کے بعددوسرا چیلنج ان کی بحالی ہے،صدر زرداری،ہماری ناکامی کی صورت میں آئندہ بلدیاتی انتخابات میں عوام اپنے ردعمل کا اظہار کریں گے، موجودہ برسراقتدارجماعتوں کو عوامی غیض و غضب کا نشانہ بننا پڑے گا،افواج پاکستان حکومت کا حصہ ہیں ،حکومت کے کہنے پر ہی انہوں نے سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی کے کاموں میں حصہ لیا ہے، تعمیرنو کیلئے ہر متاثرہ ضلع میں 25کروڑ سالانہ اینٹیں تیارکرنے کی استعداد رکھنے والے پلانٹ لگائے جائیں گے،صدر آصف علی زرداری کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں، ایڈیٹرز اور اینکر پرسنز سے گفتگو اورکاروباری طبقے سے خطاب

جمعہ 3 ستمبر 2010 23:12