دنیا بھر کے پارلیمنٹرینز کا پاکستان کے متاثرین سیلاب سے یکجہتی کا اظہار،اپنی حکومتوں کو پاکستان کی بھرپور حمایت پر آمادہ کرنے کیلئے کرداراداکرنے کی یقین دہانی،عالمی برادری اپنی منڈیوں تک وسیع تر رسائی ، قرضوں کی ری شیڈولنگ اور قرض کی رقم کو صحت اور تعلیم کے شعبوں کیلئے منتقل کرکے حکومت پاکستان کی کوششوں میں مدد دے،فاروق نائیک

منگل 5 اکتوبر 2010 22:27