پاکستان میں مہنگائی 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ستمبر کے دوران 15.71 فیصد اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات،اشیائے خوردونوش کی قیمتیں گزشتہ سال ستمبر کے مقابلہ میں 53.86 فیصد، اگست 2010ء کے مقابلہ میں 13.69 فیصد بڑھ گئیں، تعلیم، تفریح، طبی سہولیات بھی مہنگی ہوگئیں

پیر 11 اکتوبر 2010 18:30

متعلقہ عنوان :