نوزائیدہ بچوں کی زیادہ شرح اموات والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر

دنیا بھر میں ہلاکتیں روکی نہیں جا سکیں، آئس لینڈ اور سنگاپور میں نوزائیدہ بچے محفوظ ہیں،یونیسیف

منگل 20 فروری 2018 16:51

نوزائیدہ بچوں کی زیادہ شرح اموات والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ترقی پذیر ممالک میں سات ہزار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں۔ پاکستان دنیا کے ان ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں پیدائش کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں انتقال کر جانے والے بچوں کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

آئس لینڈ اور سنگاپور میں نوزائیدہ بچوں کے محفوظ رہنے کے سب سے زیادہ امکانات ہوتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو جاری کی جانے والی اس رپورٹ میں کہاگیاکہ نوزائیدہ بچوں کی سب سے زیاد شرح اموات پاکستان، افغانستان، سب صحارا خطے کے ممالک میں ہیں۔ پاکستان دنیا کے ان ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں پیدائش کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں انتقال کر جانے والے بچوں کی شرح سب سے زیادہ ہے۔۔یونیسیف نے اس رپورٹ میں واضح کیا کہ دنیا اتنے زیادہ نومولود بچوں کی زندگیاں بچانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ جاپان، آئس لینڈ اور سنگاپور میں نوزائیدہ بچوں کے محفوظ رہنے کے سب سے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی