- Home
- Health
- Health News
- ڈینگی سے بچائو کیلئے خالی پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیروں کا صفایا کرنے کیلئے آپریشن کلین اپ شروع
ڈینگی سے بچائو کیلئے خالی پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیروں کا صفایا کرنے کیلئے آپریشن کلین اپ شروع
جمعہ 23 فروری 2018 15:11
(جاری ہے)
انہوں نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے کلسٹر انچارجز کی کارکردگی اور اس ضمن میں مثبت عوامی رد عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں محکمہ زراعت،صحت،تعلیم اور لائیو سٹاک کے فیلڈ سٹاف کو بھی متحرک رکھتے ہوئے ڈینگی وائرس سے بچائو کیلئے گھر گھر آگہی پیغام پہنچایا جائے جبکہ یونین کونسلز کے دفاتر،رورل ہیلتھ سنٹرز اور نچلی سطح پر دیگر سرکاری اداروں کی عمارتوں پر انسداد ڈینگی کے پیغام کے حوالے سے تیار کئے گئے پر کشش فلیکس فوری آویزاں کئے جائیں ۔
انہوں نے بتایا کہ ڈینگی مچھر سے بچائو اور اس کی افزائش کے ذرائع کے حوالے سے ہر گھر میں سے معلومات حاصل کرنے کیلئے بھی اقدامات کا آغاز کیاجارہاہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سکولوں کالجوں سمیت مختلف سرکاری محکموں کی عمارتوں میں نصب شدہ واٹر پمپ کو آٹو میٹک سوئچ لگوائے جائیں تاکہ اوور فلو کے باعث چھتوں وغیرہ پر پانی کھڑا ہونے کے خدشات کا بھی ازالہ کیا جا سکے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو اینٹی ڈینگی ایکشن پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد کرنے کی بھی ہدایت کی ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر