ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند اورچست ہوتے ہیں، ڈاکٹر رابعہ عمران

جمعہ 23 فروری 2018 17:57

عارفوالا۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند اورچست ہوتے ہیں، مائیںبچوں کو دودھ کم از کم ایک سال تک ضرورپلائیں ،ان خیالات کا اظہارٹی ایچ کیو ہسپتال عارفوالا کی سینیئر سپشلسٹ زچہ وبچہ ڈاکٹر رابعہ عمران ’’ نے اے پی پی‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ بچوں کو ماں کے دودھ کے ایک سال کے بعد ہلکی پھلکی غذا کا استعمال بھی ساتھ ضرور کرائیں، بچوں میں زیادہ تر نمونیا ،کھانسی اور بخار جیسی بیماریاںجنم لیتی ہیں جن سے انہیں محفوظ رکھنے کیلئے احتیاط کی ضرورت ہے ، انہوں نے کہا کہ قدرتی طاقت بچے کی صحت و نشونما کیلئے اہمیت کی حامل ہے، ماں کا دودھ پینے والے بچے بیماریوں سے کافی حدتک محفوظ رہتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی