جو لوگ اقبال کیخلاف فتویٰ دیتے تھے آج ان کا خطبہ اقبال کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوتا ، بابر اعوان ،علامہ اقبال جمہوریت پر یقین رکھتے تھے ،کسی کو بھی تاریخ کے آگے مرضی کے بند باندھنے نہیں چاہیے،اگر جمہوریت کو چلانا ہے تو تمام اداروں کو بھی جمہوری تقاضوں کے مطابق چلنا ہو گا، ہم ہی نہیں سب لوگ عدلیہ کے فیصلوں کو قبول کرینگے ،مرکزیہ مجلس اقبال کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے عاصمہ جہانگیر، اقبال ظفر جھگڑا، صاحبزادہ فضل کریم، عارف نظامی و دیگر کا خطاب

منگل 9 نومبر 2010 19:38